Sugar | چینی
May 13 2025
Feb 08 2023 17:09:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ کے ریٹ تھل پنجاب میں 14700 سے 15000 پہ رکے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی خاموش نظر آرہی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 15500 پہ رکا ہوا ہے۔ .
Feb 08 2023 17:07:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد باجرہ کے ریٹ لالہ موسیٰ لائن پر رکے ہوئے ہیں اور 2950 جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 7500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہے اور بہتر نظر آرہی ہے۔ تھوڑی پیمنٹ کی تنگی سامنے آ رہی ہے لیکن اوور آل ٹرینڈ بہتر ہی دکھائی دے رہا ہے .
Feb 08 2023 16:55:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 17800 باریک تل 17400 پہ رکے ہوئے ہیں۔ کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے .
Feb 08 2023 16:53:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3400 جبکہ بھاگ ناڑی اور سبی وغیرہ 3600/3700 پہ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کم ہےہائبرڈ جوار کے کام کاج کافی ہو رہے ہیں۔ گنگا۔ لائن کے بی آر برانڈ 265/70 جبکہ پرولائن 295/300 ہ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4450 ہے مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک آدھ گاڑی کی آمد ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر آمد کی یہی صورتحال رہی تو امید ہے جلد 5000 کا لیول ٹچ کر سکتی ہے۔ .
Feb 08 2023 16:41:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں رکے ہوئے ہیں حاضر میں 178/79 جیسے حالات ہیں۔ تاہم ریٹیل میں دال کی گاہکی انتہائی خاموش ہے۔ جہاز کے مال 165 روپیہ کلو تک ہیں۔ تاہم جہاز کے مال میں ابھی تک ڈیلیوری شروع نہیں ہوئی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ہو سکتا ہے پیر تک ڈیلیوری شروع ہو جاے۔ جہاز تو اتر کر کسٹم کے شیڈ میں چلا گیا ہے اب جس جس ایمپورٹر کو ڈالر ملیں گے وہ ڈاکیومنٹ ریٹائر کرا کر مال کی ڈیلیوری دیتا جاے گا۔ .
Feb 08 2023 16:37:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 8700 سے 8800 جیسے حالات تھے۔ ریٹیل میں آج گاہکی کم تھی۔ .
Feb 08 2023 16:31:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من ریٹ کم ہوا ہے اور 12400 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Feb 08 2023 16:29:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی کے ریٹ شام کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو مزید کمزور ہوے ہیں اور 182/83 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل گاہکی کمزور ہے اور پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی نظر آرہی ہے۔ انٹر بنک ڈالر 276/77 کی سطح پر ہے لیکن آج ایمپورٹرز کو خاطر خواہ نہیں ملے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال کوئی بکنگ بھی نہیں ہورہی ہے جو جہاز راستے میں ہیں وہی ہیں فل الحال۔ .
Feb 08 2023 13:38:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوے ہیں اور 215 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ نپر مسور 214/15 روپیہ جیسے ریٹ ہیں۔ نپر مسور کی ایڈوانس پیمنٹ پر بیچ آتی ہے پہنچنے کی پیمنٹ پر سیلنگ نہیں کر رہے ہیں ایمپورٹرز۔ فیصل آباد منڈی بھی خالی ہے مال نہیں ہیں۔ لیکن ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے۔ .
Feb 08 2023 13:28:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 8325 جبکہ پیر کی پیمنٹ پر 8350/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تیز نظر آرہی ہے۔ فروری کے سودے 8580 تک ہوے ہیں۔ جبکہ مارچ 8950 سمجھنا چاہیے۔ بیچ کم ہے اور گاہک بن جاتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott