Sesame | تل
May 12 2025
Feb 07 2023 14:07:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو مارکیٹ 295/320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں. مارکیٹ 5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ فل حال سیلنگ کم ہے اور نیچے گاہکی بھی کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائعے کے مطابق رشیا سے 120 کنٹینر پورٹ پر آئے ہیں وہ مال جس کمپنی سے آئے ہیں وہ بلیک لسٹ ہے۔ مال پورٹ پر پھنسے ہوئے ہیں۔ سوڈان کوالٹی 300/310 اسٹریلیا 6/7/8 320/335 روپیہ کلو ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم 340/350 روپیہ کلو۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اچھے مال 390/400 امیریکا 9 ایم ایم 430/460 جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 07 2023 13:58:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 52000 جیسے حالات ہیں جبکہ کوئٹہ منڈی میں 48000 جیسے حالات ہیں۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے فل حال نیچے گاہکی خاموش ہے۔ .
Feb 07 2023 13:55:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 1000 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 13000/13500 ٹکڑا جبکہ گولی 18000/18500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر 232 والا 277 تک ہو گیا ہے اور مل بھی نہیں رہا ہے کھل کر۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ دوبارہ گرم ہو گئ ہے۔ .
Feb 07 2023 13:52:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 10200 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چھانگا مانگا 9600 جیسے حالات ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں تگڑا بچا ہوا سٹاک جو کہ تقریباً 170000 ٹن تک ہے، ہلدی کی قیمت کو اوپر جانے سے روک رہا ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں سٹاکسٹ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Feb 07 2023 13:31:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کم ہوے ہیں اور 8250/55 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج کی پیمنٹ پر 8235 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کے 8490 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Feb 07 2023 13:25:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 300/400 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 17800/900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Feb 07 2023 13:17:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3300/3400 بھاگ ناڑی 3600 سبی 3700 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہےہائبرڈ جوار ملتان 272/75 جبکہ پرولائن جوار 295/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ ایک ٹرک کی آمد تھی 150 سے 250 روپیہ من تک تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 4300 سے 4395 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Feb 07 2023 13:12:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کے ریٹ کنری منڈی میں 22500 سے 25000 روپیہ من تک ہیں۔ 1500 بوری کی آمد تھی۔ فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 21000 جبکہ نئی 24000 پہ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 07 2023 13:01:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 3850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Feb 07 2023 12:59:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ییلو پیس کراچی مارکیٹ 6 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 166 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں جہاز والے مال کے جبکہ حاضر مال نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے اور نیچے گاہکی سست ہے۔ سٹیٹ بینک نے نوٹس جاری کیا ہے کہ 18 جنوری سے پہلے والے ڈاکیومنٹس کو پہلے کلئر کیا جائے۔ اور انہیں بینکوں سے تھوڑے تھوڑے ڈالر مل رہے ہیں ۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott