Sesame | تل
May 12 2025
Feb 08 2023 13:27:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی جہاز والے مال کے ریٹ میں 1 روپیہ کلو کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 165 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ حاضر کے ریٹ 3 روپیہ کلو بڑھ گئے ہیں اور 179 جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر میں مال کی شارٹیج ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 276/77 جیسے حالات ہیں لیکن بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ .
Feb 08 2023 13:19:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ رشین چیکو مارکیٹ 295/320 روپیہ کلو۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ سوڈان کوالٹی 300/310 اسٹریلیا 6/7/8 320/335 روپیہ کلو ارجنٹینا اور ترکی 8 ایم ایم 340/350 روپیہ کلو۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اچھے مال 390/400 امیریکا 9 ایم ایم 430/460 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 08 2023 13:11:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ کے ریٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل کم ہوے ہیں اور 14900/15000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی بھی 500 روپیہ کوئنٹل کم ہوا ہے اور 15500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی نرم لگ رہی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی ہیں۔ .
Feb 08 2023 13:10:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی گوجر خان کوالٹی 3850 روپیہ من تک کام ہوے ہیں لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے 4000 ہی سمجھنی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فصل اس سال گزشتہ سال کی نسبت کافی شارٹ ہے اور تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Feb 08 2023 13:02:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ سست ہے اور 47800 جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 50000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کم ہوا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹوں میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 08 2023 12:58:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا 13000 جبکہ گولی 18000/18500 جیسے حالات ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Feb 08 2023 12:57:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 10300/400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 08 2023 12:34:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا زون جوہر آباد فل الحال نو سیل ہے جبکہ بھلوال شوگر ملز کے ریٹ 8600 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ العربیہ 8350 رمضان 8350 بھون 8325 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جھنگ شوگر ملز 8325 سفینہ 8375 جبکہ عبد شوگر ملز 8350 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد کسان سویرہ وغیرہ 8400 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کشمیر 8400 کنجوانی 8360 کمالیہ نو سیل ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں فاطمہ 8375 جے ڈی ڈبلیو 8325 یونائیٹڈ اتحاد بھی 8325 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی 8300 گھوٹکی 8325 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8175/8200 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 25 روپیہ کوئنٹل کی بہتری ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کے ریٹ 8550/60 جبکہ مارچ کے بھاؤ 8915 تک رہے ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Feb 08 2023 12:28:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3400 بھاگ ناڑی 3600 سبی لائن 3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان 265/70 گنگا لائن وغیرہ۔ جبکہ پرولائن 295/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4350 سے 4425 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Feb 08 2023 12:07:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمد تھی۔ پیسائی کوالٹی دو کلو گیل والے مال 24000 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ منڈی میں ہائبرڈ کا اوپر سے اوپر ریٹ 25100 تک گیا ہے۔ لونگی کوالٹی 27000 سے 29700 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ پرانی کولڈ اسٹور والی کے ریٹ 21000 پہ رکے ہوئے ہیں۔ جبکہ نئی ہائبرڈ کے ریٹ 23000/24000 تک ہیں۔ مارکیٹ فل الحال رکی ہوئی ہے۔ کھل کر بیچ بھی نہیں ہے تاہم ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ دو چار دن سے ریٹیل میں گاہکی بالکل خاموش ہے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ تیز ہونے کے امکانات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس سال جنوبی پنجاب میں لودھراں اور جام پور کی فصل کی کاشت پچھلے سال سے کم سننے میں آ رہی ہے کیونکہ کورہ پڑنے کی وجہ سے پنیری خراب ہو گئ ہے۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ لودھراں اور جام پور میں کاشت پچھلے سال کی نسبت آدھی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott