Sugar | چینی
May 14 2025
Feb 15 2025 14:46:19 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 200/202 جبکہ مشین کلین مال 215/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 230 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 240/45 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا نیو کراپ مارچ شپمنٹ 9 ایم ایم 58/60 کاؤنٹ 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ارجنٹینا 7 ایم ایم گریڈ 1 کے مالوں کی 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 280/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ 8/9 ایم ایم فروری مارچ شپمنٹ 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں. امیریکا 9 ایم ایم مال 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 15 2025 14:44:50 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نیو کراپ مارچ شپمنٹ 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10850 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 15 2025 12:24:38 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 216 جبکہ کیش پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے۔ ایل ڈی سی والے مال 207.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز کے پاس اوپر ریٹوں والے مال ہیں آمدن والے مال تو کم ریٹ میں ہیں تاہم جن ٹریڈرز کے پاس اونچے ریٹوں والے مال ہیں ان کو ان ریٹس میں نقصان ہے۔ نیچے لوکل میں ڈیمانڈ اچھی ہے مال بک جاتے ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے مارچ شپمنٹ 695 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 15 2025 12:20:41 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال بھی 15800/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوار کمزور ہونے کی وجہ کمزور ڈیمانڈ تھی۔ گوارہ مال تو کم ہیں لیکن ڈیمانڈ انتہائ کمزور تھی۔ گوار میل کی ڈیمانڈ بھی کمزور ہے جبکہ گوار گم کی ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ تاہم ریٹ 3000/4000 کمزور ہو گیا ہے۔ اب ان ریٹوں میں سٹاکسٹ بھی بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Feb 15 2025 12:17:25 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نیچے ریٹیل میں تقریباً ایک ماہ سے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ باہر سے جو مال ا رہے ہیں وہ کم بکے ہیں۔ ان میں بھی مال ابھی پڑے ہوئے ہیں۔ برما کے مال کے 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا برازیل اے گریڈ مال لوکل میں 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تنزانیہ کے مال کے 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برما سے 50 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 920 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11450 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹوں میں ٹریڈرز سٹاک کرنے میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ کیونکہ ریٹ اونچا ہے۔ .
Feb 15 2025 12:00:05 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 3900/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 9600/9650 کچے جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 10000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی سست ہے تاہم سٹاکسٹ نے بھی مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے بھی نہیں ہیں۔ ابھی باجرے کی نئ فصل میں وقت کافی پڑا ہے۔ نئے قصور کے مال اگست میں آنا شروع ہونگے۔ اس کے علاؤہ جب بھی باجرہ شارٹ ہوتا تھا تو انڈیا سے آ جاتا تھا تاہم اس بار انڈیا ریٹ اونچا ہونے کی وجہ سے وارہ پڑتا نہیں ہے۔ ابھی دوبارہ بہتری آنے میں وقت بھی لگ سکتا ہے۔ اسی وجہ سے لوکل میں سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ فل حال وقتی بازار سست ہے لیکن مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Feb 14 2025 15:20:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ یونائٹڈ حاضر 14400 جے ڈی ڈبلیو 14410 اتحاد 14425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14680/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 15260/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Feb 13 2025 17:42:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 197/202 جبکہ مشین کلین مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 230 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 240/45 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا نیو کراپ مارچ شپمنٹ 9 ایم ایم 58/60 کاؤنٹ 1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ارجنٹینا 7 ایم ایم گریڈ 1 کے مالوں کی 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 280/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ 8/9 ایم ایم فروری مارچ شپمنٹ 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں. امیریکا 9 ایم ایم مال 432/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 13 2025 17:41:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 213 روپیہ کلو تک کے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 13 2025 17:41:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott