Sugar | چینی
May 14 2025
Feb 12 2025 16:06:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں بہت کھینچ ہے۔ پل پل کا ریٹ بن گیا ہے۔ فروری 14825 جبکہ مارچ 15425 روپیہ کوئنٹل کا دوبارہ گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Feb 12 2025 16:00:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر اتحاد لفٹنگ والے مال 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ یونائٹڈ کے 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14800/10 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15400/10 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج فارورڈ میں ہی کافی گرمی تھی تاہم حضر کوئ خاص گاہکی نہیں ہے۔ تاہم حاضر مال بھی کھل کر ملتا نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک مل سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا کے گنا بہت کمزور آ رہا ہے۔ شیرے سے زیادہ بگاس نکل رہا ہے۔ ایسا معلوم ہو رہا ہے صرف پھوک ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ پنجاب میں کئ ملوں نے 20 فروری کلوزنگ کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Feb 12 2025 15:04:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی یونائٹڈ 14425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی گھوٹکی 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 14810/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 15425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Feb 12 2025 15:02:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13300/500 جبکہ گولی دھنیا 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 12 2025 15:00:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 31500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 34500/35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ زیرہ 99٪ پیورٹی والے مال کی بکنگ 2400 ڈالر تک رہ گئی تھی اب بکنگ 100 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Feb 12 2025 14:49:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 195 جبکہ مشین کلین مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 13800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 230 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ 8/9 ایم ایم فروری مارچ شپمنٹ 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں. امیریکا 9 ایم ایم مال 440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیرکا سے کلپر 58/60 کاؤنٹ 1375 ڈالر جبکہ 52/54 کاؤنٹ 1525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 12 2025 14:46:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 208/09 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہی ہے۔ .
Feb 12 2025 14:43:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکٹ گرم ہی ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو 14450 یونائٹڈ اتحاد 14450 اے کے ٹی گھوٹکی وغیرہ 15525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14840 جبکہ مارچ کے سودوں میں بہت کھینچ ہے 15450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 12 2025 14:35:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ فلحال مزیداری نہیں ہے۔ .
Feb 12 2025 14:34:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ آج کنری منڈی میں 2500 پلس بوری کی آمدن ہے اور ہائبرڈ مالوں کے 23000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott