Sugar | چینی
May 15 2025
Feb 11 2025 15:07:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 200/02 جبکہ مشین کلین مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 13800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایرانی چنے مال شارٹ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 230 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ 8/9 ایم ایم فروری مارچ شپمنٹ 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 271 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیرکا سے کلپر 58/60 کاؤنٹ 1375 ڈالر جبکہ 52/54 کاؤنٹ 1525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 11 2025 14:38:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 870/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 11 2025 14:28:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 130.5/131 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کنٹینر میں 375 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ جو جہاز بک ہوا ہے اس میں 360 ڈالر میں مال مل جاتے ہیں۔ 360 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 113 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل میں میں بکنگ کے حوالے سے ریٹ اچھا ہے۔ لوکل میں نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Feb 11 2025 14:19:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ انڈین اونجھا مارکیٹ نرم ہے اور 12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Feb 11 2025 14:17:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 31000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پچھلے 3 ہفتوں سے مسلسل ٹوٹ رہی ہے اور 9000 روپیہ مارکیٹ کمزور ہو گئ ہے۔ فل حال گاہکی بھی کمزور ہے نئ کراپ میں ٹریڈرز ان ریٹوں میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں جبکہ حاضر میں جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں وہ اوپر ریٹوں والے ہیں ان ریٹوں میں ٹریڈرز کو نقصان ہے۔ فل حال لوکل میں ریٹ کافی کمزور ہو گیا ہے بکنگ ٹوٹنے کے ڈر کی وجہ سے۔ بکنگ نیو کراپ 2325 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 32320 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لیکن لوکل میں بازار پڑتے سے بھی نیچے چلا گیا ہے۔ بکنگ میں بھی ان ریٹوں میں گاہک نہیں بکنگ بھی کمزور نظر آ رہی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 11 2025 14:10:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 12800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13300 جبکہ گولی دھنیا 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ایرانی کرنسی کی قدر میں کمی کی وجہ سے لوکل بازار کمزور ہے۔ .
Feb 11 2025 14:07:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 14800 العریبیہ 14700 رمضان 14600 المعیز 2 14600 سفینہ 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو اتحاد شوگر ملز 14275 روپیہ کوئنٹل جبکہ یونائٹڈ 14240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 14400 جبکہ اتفاق 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے بھی مارکیٹ 20/30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 14570/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13950 تھرپارکر 14050 مٹیاری 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 11 2025 13:06:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 20000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Feb 11 2025 13:05:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2450/2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2650/2700 سبی کوالٹی لائنوں پر 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ تو رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5350/5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 11 2025 13:03:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کل کنری منڈی میں آمدن تقریباً 5000 بوری تک ہوئی تھی آج 3000 پلس بوری کی آمدن ہے آمدن زیادہ ہو جاتی ہے مال بھی ہلکی اور مکس کوالٹی کے آتے ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز ریٹ کم لگاتے ہیں ہائبرڈ مالوں کے 20000/22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott