Lentils | مسور ثابت
May 16 2025
Feb 10 2025 12:59:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2450/2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2650/2700 سبی کوالٹی لائنوں پر 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ تو رکی ہوئی ہے۔ نیچے ریٹیل میں فلحال وکرا سلو ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5350/5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 300 توڑے تک تھی۔ .
Feb 10 2025 12:22:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Feb 10 2025 12:19:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ برما ارجنٹائن برازیل مالوں کے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برما سے 970 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 12050 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال لوکل پاکستان مونگ ثابت کی مارکیٹ کا انحصار امپورٹ کے مالوں پر ہی ہے جنوری میں ماہانہ کھپت کے مقابلے میں مال کم ہی آئے ہیں اور ٹوٹل 277 کنٹینرز کی آمدن تھی دوسری جانب امپورٹرز بکنگ میں بھی کم جائیں گے کیونکہ آگے بوائی کا وقت بھی قریب ہے۔ فلحال مارکیٹ میں دوبارہ بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Feb 10 2025 12:01:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی مال لوڈ میں 16000 تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے کیونکہ گوار گم اور گوار میل کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ انڈین مارکیٹ نرم تھی اور جئے پور منڈی میں 5280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے انڈین کرنسی میں۔ .
Feb 10 2025 12:00:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ سائڈ دیسی مالوں کی کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال 100 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 9950 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ پلانٹ والے مالوں کے 10200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کوورنگ والے گاہک بن جاتے ہیں۔ جن ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں میں 11000 کے لیول پر مال بیچے ہیں وہ دوبارہ مال خرید لیتے ہیں۔ فل حال جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں انہوں نے ہولڈ کیے ہوئے ہی بیچ بھی کھل کر نہیں آتی ہے کیونکہ وقت کافی پڑا ہے اور آہستہ آہستہ مال کھائے جا رہے ہیں۔ .
Feb 10 2025 11:57:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو جبکہ کیش پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے فروری شپمنٹ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 211.15 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری میں کالا چنا کی آمدن آسٹریلیا سے ویسل میں 487 کنٹینرز جبکہ کنٹینرز میں 365 کنٹینرز آمدن ہوئی ہے ٹوٹل آمدن 1027 کنٹینرز جبکہ تنزانیہ سے 175 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ .
Feb 08 2025 20:10:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال بازار رکا سا ہے۔ یونائٹڈ 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 14340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14760/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 08 2025 18:19:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے یونائٹڈ 14310 جبکہ جے ڈی اتحاد 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14670/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 08 2025 17:27:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Feb 08 2025 17:26:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 16 2025
May 16 2025
May 16 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott