Lentils | مسور ثابت
May 16 2025
Feb 08 2025 17:25:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 195/200 جبکہ مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 260/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 240/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ امیرکا سے 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 08 2025 17:24:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں پیک مال 131.5 مل پہنچ 132 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم مجموعی طور مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Feb 08 2025 17:23:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 08 2025 17:04:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10850/900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 08 2025 17:03:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 08 2025 17:01:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جے کے 4 207/08 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہی ہے۔ .
Feb 08 2025 17:00:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4000/4050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9750/9850 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 10200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں میں مال بیچے تھے ان ریٹس میں تھوڑے بہت گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Feb 08 2025 16:57:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ آمدن تو نہ ہونے کے برابر ہے جن سٹاکسٹ کے پاس مال ہیں ان ریٹس میں بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Feb 08 2025 16:49:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر یونائیٹڈ 14305 اتحاد 14320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں فروری کے سودوں کے 14650/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج نیچے گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 08 2025 15:40:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری کے سودوں کے 14650/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 16 2025
May 16 2025
May 16 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott