+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 15 2025 12:00:05
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 3900/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 9600/9650 کچے جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 10000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی سست ہے تاہم سٹاکسٹ نے بھی مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے بھی نہیں ہیں۔ ابھی باجرے کی نئ فصل میں وقت کافی پڑا ہے۔ نئے قصور کے مال اگست میں آنا شروع ہونگے۔ اس کے علاؤہ جب بھی باجرہ شارٹ ہوتا تھا تو انڈیا سے آ جاتا تھا تاہم اس بار انڈیا ریٹ اونچا ہونے کی وجہ سے وارہ پڑتا نہیں ہے۔ ابھی دوبارہ بہتری آنے میں وقت بھی لگ سکتا ہے۔ اسی وجہ سے لوکل میں سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ فل حال وقتی بازار سست ہے لیکن مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔