Clover Seed | برسیم
May 24 2025
Feb 23 2023 17:12:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 8300/8400 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔ .
Feb 23 2023 17:01:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 12550 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Feb 23 2023 17:00:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں ایک سے ڈیڑھ روپیہ کلو تیز ہوے ہیں اور 179/179.50 تک کام ہوے ہیں۔ پیر منگل کی پیمنٹ پر 180/50 تک کام ہوے ہیں۔ اوور آل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 23 2023 17:00:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 40 روپیہ کوئنٹل کم ہوئی ہے اور 8700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ مال کے 8775 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 9200 تک ہوے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کم ہونے کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی ٹوٹی ہے لیکن ڈیلر حضرات مارچ کی خریداری کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ تھوڑی تھوڑی خریداری جاری رکھنی چاہیے اگر 25/50 گھٹ بھی جاے تو کوئی حرج والی بات نہیں ہے کیونکہ 25/50 کا فرق کوئی بھی نہیں نکال سکتا اور نہ ہی سب سے نیچے والے ریٹ ہاتھ میں آئے ہیں کبھی۔ ملیں مضبوط ہیں۔ آج زیریں سندھ میں میر پور خاص شوگر ملز اور نیو دادو شوگر ملز بند ہو گئیں ہیں۔ ابھی تک سندھ میں ٹوٹل 12 ملیں بند ہو چکی ہیں۔ جبکہ پنجاب میں دو ملیں بند ہو چکی۔ زیریں سندھ اور سینٹرل پنجاب میں جو ملیں چل رہی ہیں ان میں گنا پورا نہیں آ رہا ہے۔ .
Feb 23 2023 13:59:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 285/295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سوڈان کوالٹی 290/295 اسٹریلیا 6/7/8 320/325 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 330/340 ترکی 8 ایم ایم 345/350 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 325/345 روپیہ کلو ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 380۔۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 380/390 جبکہ برانڈڈ مال 430/440 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Feb 23 2023 13:56:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 178 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ انٹر بینک میں ڈالر روپیہ کم ہوا ہے اور 260 جیسے حالات ہیں۔ لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے۔ تھوڑا تھوڑا کر کے ملتا ہے۔ امپورٹرز بھی تھوڑا تھوڑا ہی نفع پکا کرتے ہیں۔ .
Feb 23 2023 13:46:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18500/19500 جیسے حالات ہیں گولی کوالٹی کے۔ جبکہ ٹکڑا 13000/13500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 23 2023 13:44:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 210/12 روپیہ کلو بازار دھارا کوالٹی جبکہ اچھی کوالٹی 215/16 روپیہ کلو تک ہیں۔ نپر مسور کے غ 205/6 روپیہ کلو تک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 23 2023 13:44:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 53000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل انٹرنیشنل مارکیٹ 1000 روپیہ کوئنٹل تیز تھی لیکن آج پھر 700 روپیہ کوئنٹل نرم ہے۔ .
Feb 23 2023 13:42:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 4000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott