Millet | باجرہ
May 24 2025
Feb 21 2023 16:26:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 205/6 سے 210 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ نپر مسور کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 203/4 روپیہ کلو تک ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھرپور گاہکی ہے ریٹیل میں۔ .
Feb 21 2023 16:25:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 12400/50 پہ رکے ہوئے ہیں ملا جلا رجحان ہے .
Feb 21 2023 16:22:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں مزید تیز ہو گئے ہیں دو روپیہ کلو کی تیزی کے ساتھ 179 جیسے حالات بن گئے ہیں گرم ہے مارکیٹ۔ .
Feb 21 2023 15:09:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 280/285 روپیہ کلو۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ سوڈان کوالٹی 280/285 اسٹریلیا 6/7/8 315/320 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 330/340 ترکی 8 ایم ایم 345/350 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 325/345 روپیہ کلو ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 380۔ انڈیا 9 ایم ایم 390 ۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 390 جبکہ برانڈڈ مال 430/440 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیت رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 21 2023 15:06:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوحر خان کوالٹی 4000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ .
Feb 21 2023 14:39:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمد تھی 20500 سے 23450 تک ہائبرڈ کی بولی ہوئی ہے جبکہ لونگی کوالٹی کی بولی 28950 تک ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئ ہائبرڈ کے 21500/22500 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Feb 21 2023 14:25:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل کم ہوئی ہے اور 8890 تک کام ہوے ہیں۔ .
Feb 21 2023 14:24:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید بھاگ ناڑی 3600 سبی 3700 رکی ہوئی ہےہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر وغیرہ 270/73 پرولائن 306/10 جیسے حالات ہیں۔ ہائبرڈ جوار کی ڈیمانڈ بہت اچھی ہے جو ایمپورٹ ہو رہی سب ساتھ ساتھ فروخت ہورہی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 4300/4400 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار کی مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Feb 21 2023 13:45:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 53000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 296 روپیہ تک ٹریڈ ہوا ہے ۔ .
Feb 21 2023 13:43:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13800/14000 جبکہ گولی 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لوکل منڈیوں میں مال شارٹ ہیں۔ تاہم ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott