Millet | باجرہ
May 24 2025
Feb 20 2023 14:15:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 275/280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تاجکستان سے کافی مال بک ہوئے ہیں جو افغانستان کے ذرایعے مال پہنچیں گے پاکستان۔ وہ مال فیصل آباد 15 دن پیمنٹ پر 274/275 روپیہ پہنچ میں مل رہے ہیں۔ سوڈان کوالٹی 280/285 اسٹریلیا 6/7/8 310/315 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 330/340 ترکی 8 ایم ایم 345/350 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 325/345 روپیہ کلو ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 380/390 ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے موٹے چنوں کی گاہکی ہے اور فریش مالوں کی بیچ کم ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 390 ۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 390 جبکہ برانڈڈ مال 430/440 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے فریش مال کم ہیں۔ زیادہ تر ہلکے مال ہی فروخت ہو رہے پیں۔ .
Feb 20 2023 14:01:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید بھاگ ناڑی 3650 سبی کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 4000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر وغیرہ 270/72 جبکہ پرولائن جوار 310 تک کام ہوے ہیں۔ گاہکی بہت اچھی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4350/4400 من جیسے حالات ہیں۔ ایک ڈھیری 4475 تک ِبکی ہے۔ 2/2.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Feb 20 2023 13:52:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور اچھے مالوں کے۔ جبکہ نئے مال فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ دھرے مال 15000 سے 18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ اچھے مال 23200 روپیہ من تک کام پوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی دھرے مال 16900 سے 21600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی اچھے مال 26000 سے 28200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹوں میں زیادہ تر دکان دار ہلکے مال مکس کر کے فروخت کر رہے ہیں۔ .
Feb 20 2023 13:42:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ سست ہے انڈیا 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Feb 20 2023 13:34:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 8725 حاضر۔ فروری کے سودے 8800 تک جبکہ مارچ 9275 کا خریدار ہے۔ مارچ کی کھل کر بیچ نہیں ہے مارکیٹ گرم ہے۔ .
Feb 20 2023 13:32:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں مال شارٹ ہیں اور گولی 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ٹکڑا 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تاہم انٹر نیشنل مارکیٹ کمزور ہے انڈیا 900 ڈالر کے لیول پر ہے گولی دھنیے کا پڑتا 11200/11300 کا ہے۔ جن لوگوں کے جلدی مال آئیں گے وہ بہت بہتری میں رہیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوگوں نے بکنگ کرائ ہوئ ہے اور دو ہفتے میں کوئٹہ بھرپور مال آنا شروع ہو جائیں گے۔ .
Feb 20 2023 13:28:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 53000/53500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مال کم ہیں۔ دوسری جانب انڈین مارکیٹ 294 روپیہ کلو ہے انڈین کرنسی میں جو 3600 ڈالر کا لیول بنتا ہے انٹر نیشنل مارکیٹ میں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ یہ بکنگ 1108 روپیہ کلو کا پڑتا ہے کوئٹہ منڈی میں۔ .
Feb 20 2023 13:22:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 11300/400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا. 11100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 20 2023 13:08:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 8725 جیسے حالات بن گئے ہیں دوپہر کے اوقات میں۔ ریٹیل میں گاہکی بہت ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Feb 20 2023 13:05:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 13200 جبکہ 70/30 13000 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 14000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ انڈیا 5853 جیسے حالات ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہے۔ گوار گم بھی 100 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں کمزور ہوئ ہے اور 149.63 ڈالر کے لیول پر ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ کو دیکھ کر ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott