+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 20 2023 13:28:09
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 53000/53500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مال کم ہیں۔ دوسری جانب انڈین مارکیٹ 294 روپیہ کلو ہے انڈین کرنسی میں جو 3600 ڈالر کا لیول بنتا ہے انٹر نیشنل مارکیٹ میں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ یہ بکنگ 1108 روپیہ کلو کا پڑتا ہے کوئٹہ منڈی میں۔