Millet | باجرہ
May 24 2025
Feb 18 2023 16:36:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آر وائی کے بھی 8700 میں کام ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فروری کے سودے 8765/70 جبکہ مارچ کے سودے 9205/10 تک ہوے ہیں۔ فروری اور مارچ کے سودوں پر 72 روپیہ بوری ٹیکس بھی دینا پڑے گا۔ جبکہ حاضر والے سودے ٹیکس پیڈ ہیں۔ .
Feb 18 2023 15:50:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8650 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 8735/40 تک ہوے ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودے 9175 تک ہوے ہیں۔ زیریں سندھ ٹنڈو چمبڑ 8650 تھر پارکر 8700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حاضر میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ .
Feb 18 2023 14:33:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ دوپہر کے اوقات میں مزید 25/50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 8600/25 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری کے بھاؤ 8720 روپیہ کوئنٹل سمجھنے چاہیں جبکہ مارچ 9125 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ شام تک مزید پلس ہونے کے امکانات ہیں۔ کسی وقت بھی مزید شوٹ اپ ہو سکتی ہے۔ .
Feb 18 2023 14:09:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500/600 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوا ہے اور 13000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی کے ریٹ بھی کم ہوے ہیں اور 14200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گوار میل کے ریٹ ٹوٹے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ گوار میل جو 220 روپیہ کلو تک پہنچ گیا تھا کم ہو کر 180/85 روپیہ کلو پہ آگیا ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ ٹھنڈی ہو گئی ہے .
Feb 18 2023 14:03:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید بھاگ ناڑی 3600/3650 سبی کوالٹی 3700/50 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر وغیرہ 270/72 جبکہ پرولائن جوار 310 تک کام ہوے ہیں۔ گاہکی بہت اچھی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4360 تک کام ہوے ہیں 100 بیگ کی آمد تھی۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Feb 18 2023 13:48:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلیوری کے 160 روپیہ کلو تک ہیں۔ جبکہ جہاز کے مال میں 155 جیسے بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان ہے فل الحال۔ .
Feb 18 2023 13:37:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500 جبکہ چھانگا مانگا 11200 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 300 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ .
Feb 18 2023 13:27:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8575 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ اے کے ٹی 8525 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو 8650 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سینٹرل پنجاب میں رمضان شوگر ملز کے 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Feb 18 2023 13:26:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ کلو تک ہیں۔ 200 کا خریدار ہے جبکہ بیچنے والے 202 مانگتے ہیں۔ کرمسن مسور کے بھاؤ 200 سے 205 تک ہیں۔ جیسا مال ویسا ریٹ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں پیمنٹ کے بحران کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Feb 18 2023 13:10:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 15 بوری کی آمد تھی ہائبرڈ کی بولی 20000 سے 23800 روپیہ من تک ہوئی ہے جبکہ لونگی کوالٹی 29000 تک بولی ہوئی ہے مال زیادہ تر گیلے اور ہلکی کوالٹی کے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ پرانی کولڈ اسٹور والی 20000/20500 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ جبکہ نئی ہائبرڈ کے 21000/23000 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott