Sugar | چینی
Aug 13 2025
Mar 08 2025 17:23:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 08 2025 17:22:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 08 2025 17:22:12 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 08 2025 17:11:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10950/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11450 روپیہ من تک۔بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 08 2025 17:10:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 197/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج ٹھنڈا ہے فیصل آباد منڈی میں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 08 2025 16:53:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور جے ڈی 15900 اے کے ٹی 15925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ مارچ کے سودے 16075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Mar 08 2025 16:46:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 4150/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 10300/350 روپیہ کوئنٹل پلانٹ والے مال کے 10650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 08 2025 16:45:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 17200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 08 2025 16:40:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی میں ایل ڈی سی 2 کے مالوں کے 189/90 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 08 2025 16:12:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 13200/300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott