Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Sep 04 2025
Mar 29 2023 15:15:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ .
Mar 29 2023 15:09:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 13100 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ .
Mar 29 2023 15:07:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 8400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 29 2023 13:33:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 150 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 13100 میں ایڈوانس پیمنٹ پر کام ہوئے ہیں جبکہ 13200 میں 8 دن پیمنٹ پر کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Mar 29 2023 13:15:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے دوپہر کے اوقات میں 165 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 167 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ .
Mar 29 2023 12:58:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 262/265 تک جبکہ پرولائن 310/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 60 توڑے کی آمدن تھی۔ .
Mar 29 2023 12:55:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 285/290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کی گاہکی سست ہے۔ سوڈان کوالٹی 265/275 جیسے حالات ہیں جیسا مال ویسا بھاؤ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ کچے مال 9200سے 9600 جیسے حالات ہیں۔ ملز کو اس میں وارہ ہے۔ موٹے چنے اسٹریلیا 6/7/8 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 بکنگ 1080 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو 337 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق موٹے چنے اچھے مال مارکیٹ سے ختم ہوتے جا رہے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 455/460 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ .
Mar 29 2023 12:39:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Mar 29 2023 12:36:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3700/3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیوپاری تھوڑے تھوڑے مال بیچ رہے ہیں آگے گندم کا سیزن آنا ہے۔ .
Mar 29 2023 12:18:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا 13000 گولی 18000/18200 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی خاموش ہے۔ .
Sep 04 2025
Sep 04 2025
Sep 04 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott