Sugar | چینی
Sep 03 2025
Mar 30 2023 10:29:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا۔چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم 166 جبکہ نمبر 1 مال 168.5/169 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھلوں میں بارش ہو رہی ہے۔ .
Mar 30 2023 10:12:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مزہد تیز ہوئ ہے اور 13300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی نظر آ رہی ہے۔ کراچی حاضر میں مال شارٹ ہیں۔ .
Mar 30 2023 10:10:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 200 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 8500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئ فصل میں ابھی ٹائم پڑا ہے اس لیے سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 30 2023 02:35:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 10200 جیسے حالات بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر ٹیکس پیڈ مال کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 10160 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ مارچ کے سودوں میں شارٹیج نظر آرہی ہے۔ مارچ کی بہت گاہکی ہے۔ مزید تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Mar 29 2023 21:04:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 10150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ مارچ کے سودے 10120 تک ہو کر نیچے 10070 رہ گئے تھے تاہم اس وقت دوبارہ 10085/90 کا خریدار بن جاتا ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 10620 جیسی صورتحال بن گئی ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ وقتی طور پر تھوڑا ٹھہراؤ آیا ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 29 2023 20:42:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کی کاشت کے علاقوں میں یعنی تھل پنجاب میں بارش شروع ہو گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اپریل کے مہینے میں چار سپیل بارشوں کے متوقع ہیں۔ جبکہ مئ میں بھی دو سپیل متوقع ہیں۔ اس لئے فصل ڈیمیج ہونے کے امکانات ہیں۔ کالا چنا میں بھی تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے دو جہاز کی بکنگ ہوئی ہوئی ہے۔ ایک 510 اور 535 میں جبکہ دوسرا جہاز 495 ڈالر میں بک ہوا ہے 495 ڈالر والے جہاز کی ایل سی نہیں کھلی ابھی تک۔ جب مال پاکستان آنے گا اسوقت ڈالر کا کیا ریٹ ہو گا اس کے متعلق کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ یہی وجہ ہے کہ انویسٹرز زیادہ تر پاکستانی کرنسی میں ہی خریداری کر رہے ہیں۔ کالا چنا میں بھی مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 29 2023 20:38:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن آج 15 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 750 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ آسٹریلوی مسور نپر بھی 15 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 735 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے کیونکہ انڈیا خریدار ہے۔ پاکستان میں لمبے چوڑے مال نہیں ہیں۔ صرف 8000 ٹن نپر بک ہوئی ہے پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق کرمسن مسور کی ہمیں آئندہ آنے والے دنوں میں بکنگ کی ضرورت پڑے گی 750 ڈالر فی ٹن والی مسور 232/33 میں کراچی آکر پڑے گی۔ آج کراچی میں نپر مسور 216 جبکہ کرمسن 222 جیسے ریٹ تھے لیکن بیچ نہیں ہے بالکل۔ مسور میں مزید تیزی نظر آرہی ہے۔ مارکیٹ بہت جلد لگتا ہے شورٹ اپ ہو جائے گی۔ .
Mar 29 2023 19:27:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد کے سودوں میں زبردست قسم کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ 50 روپیہ کوئنٹل تیزی کے ساتھ 10150 جیسے حالات بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر ٹیکس پیڈ کے۔ جبکہ مارچ کے سودے 10100 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 10600 کا گاہک بن گیا ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ مارکیٹ گرم ہے فل الحال۔ .
Mar 29 2023 19:10:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں مزید تیز ہو گئی ہے۔ 10100 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کی 10025/30 جیسی صورتحال بن گئی ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے 6 اپریل کی پیمنٹ پر 10200 کا گاہک ہے ٹیکس پیڈ کا جبکہ اپریل کے سودوں کا 10580 کا خریدار بن گیا ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 29 2023 18:39:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 30/40 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10090 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ مارچ کے سودوں کی 10015/20 جیسی پوزیشن بن گئی ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 10560 کا خریدار ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott