Desi Chickpeas | کالا چنا
Sep 02 2025
Mar 29 2023 12:14:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 57500/58000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پڑتا تو مہنگا ہے لیکن لوکل مارکیٹ میں گاہکی کھل کر نہیں آتی۔ کوئٹہ منڈی میں 54300/400 روپیہ من جیسے حالات تھے۔ آج کوئٹہ بارش ہو رہی ہے۔ کام کقج نہیں ہیں۔ .
Mar 29 2023 12:07:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی 400/500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور پرانی 15400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ چھانگا مانگا پرانی ہلدی 14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ .
Mar 29 2023 11:37:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 60 بوری کی آمدن تھی 24200 تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور مال کے 18500 سے 20500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق لودھراں اور جام پور کے علاقوں میں بھی بارشوں کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اپریل میں چار سپیل متوقع ہیں بارشوں کے جو کہ فصل کیلئے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق فصل لیٹ ہو جائے گی۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی انتہائی گرم ہے۔ مرچ کا بیج نمبر ون کوالٹی 25500 روپیہ من تک پڑتا ہے کوئٹہ آکر اور مرچ ثابت کا پڑتا 46000/47000 روپیہ من تک ہے۔ یہی وجہ ہے آج دوسرا دن ہے فیصل آباد منڈی میں انویسٹرز بھی دوبارہ سر گرم ہو گئے ہیں اور مرچ کی خریداری شروع کر دی ہے۔ مارکیٹ کسی وقت بھی مزید تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔ .
Mar 29 2023 11:25:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 10500 سلانوالی پاپولر 10350 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 10350 سویرہ 10200 کشمیر کمالیہ 10250 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 10125 آر وای کے 10100 جے ڈی 10050 اتحاد 10070 جیسے حالات ہیں۔ ڈھکری اے کے ٹی 10050 گھوٹکی 10070 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر النور 10250 فاران 10250 آبادگار 10275 جیسے حالات ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 9950 جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 29 2023 11:15:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی مارکیٹ میں 216 جبکہ کرمسن مسور اچھے مال 1/2 روپیہ کلو بہتر 222/223 جیسے حالات بن گئے ہیں پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ مارکیت بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 29 2023 11:09:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 147 جبکہ روٹین ڈلوری 145 جیسے حالات ہیں۔ نیچے ِبکرا خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 284.25 روپیہ تک تھا انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Mar 29 2023 10:58:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12950 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 13400 جبکہ چمن ماش 13500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 284.25 روپیہ تک ہو گیا ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ بکنگ بھی بہتر ہوئ ہے اور 1080 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Mar 29 2023 10:53:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ نہی. ہے کھل کر۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15400/500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Mar 29 2023 10:51:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Mar 29 2023 10:36:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3050/75 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 7650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Sep 02 2025
Sep 02 2025
Sep 02 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott