+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 29 2023 21:04:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 10150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ مارچ کے سودے 10120 تک ہو کر نیچے 10070 رہ گئے تھے تاہم اس وقت دوبارہ 10085/90 کا خریدار بن جاتا ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 10620 جیسی صورتحال بن گئی ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔  وقتی طور پر تھوڑا ٹھہراؤ آیا ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔