Sugar | چینی
Aug 16 2025
Mar 04 2025 12:57:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ کمزور ہے اور جے ڈی زیرہ کنڈیشن 14750 روپیہ کوئنٹل اور فروری کے سودوں کے 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ چینی مارچ کے سودوں میں 70 روپیہ کوئنٹل کی مزید کمی۔ 15470 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست ھے۔ .
Mar 04 2025 12:45:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لال مکئی دیسی ملتان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں اکا دکا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 04 2025 12:40:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2800 روپیہ جبکہ ملتان منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3100 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ آگے وکرے کے وقت مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5250/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 04 2025 12:23:08 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایل ڈی سی 2 کے مال 193.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر آمدن کی وجہ سے فلحال ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 04 2025 12:16:56 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ برما کے مال حیدرآباد منڈی میں 11600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 04 2025 12:15:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 10700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال کے 11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال مارچ اپریل میں مارکیٹ انہی ریٹس میں گھومتی نظر آرہی ہے آگے بیجائی کے وقت مارکیٹ میں تیزی نظر آرہی ہے۔ .
Mar 04 2025 12:10:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 17500/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 17500 روپیہ تک کام ہوئے ہیں۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Mar 04 2025 11:35:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں میں 125 روپیہ کوئنٹل کی کمی آئ ہے اور 14825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودوں کے 15540/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فروری کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ .
Mar 03 2025 17:33:50 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 200/205 جبکہ مشین کلین 212/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 305/15 جبکہ 7 ایم ایم مال 230/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ارجنٹینا سے سارٹیکس مال 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 420 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 03 2025 17:31:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott