Sugar | چینی
Aug 18 2025
Mar 03 2025 12:38:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3100 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5250/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں آج اوکاڑہ منڈی میں بارش کی وجہ سے آمدن نہیں ہوئی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 03 2025 12:28:01 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ برما حیدرآباد منڈی میں 11600 ارجنٹینا برازیل اے گریڈ مال 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 03 2025 12:22:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایل ڈی سی 2 کے مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ اپریل شپمنٹ 705/10 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 218 روپیہ تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 03 2025 12:05:01 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 10600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال کے 10900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 4300 جبکہ ملتان منڈی میں بھی 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 03 2025 11:58:36 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی مارکیٹ مزید 400 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 17600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ بیچ کوئ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوار میل کا ریٹ 24 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 125 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جس کی وجہ سے گوار میں بھی تیزی آئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 17200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی کے ملتان پہنچ میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے۔ کروڈ آئل کی قیمتیں پچھلے 1/1.5 ماہ میں 80 ڈالر سے 69 ڈالر پر آ گئ ہیں۔ کروڈ آئل کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ گوار گم کی بھی قیمت کم ہوتی ہے۔ گوار گم بھی انڈیا 700 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے پچھلے ایک ماہ میں اور 10725 سے 10125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں فصل کم ہے اور مال مظبوط ہاتھوں میں ہیں لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 01 2025 22:42:12 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 20/25 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور فروری کے سودوں کی 14990/95 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کا 15700 کا گاہک ھے۔ مارکیٹ گرم ھے۔ .
Mar 01 2025 22:12:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 14970 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودے 15700 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 01 2025 18:22:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 14950 فروری کے سودے 14965 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 15690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 01 2025 18:17:57 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 01 2025 18:17:29 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott