Sugar | چینی
Aug 16 2025
Mar 01 2025 15:18:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے 20/30 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 14935 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ مانگ رہے ہیں جبکہ مارچ کے سودے 20 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 15710 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 01 2025 15:13:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 2/3 کلو بیتر ہوئے ہیں اور 200/205 جبکہ مشین کلین 212/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 305/15 جبکہ 7 ایم ایم مال 230/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے نیو کراپ اپریل کوڈنگ 42/44 کاؤنٹ 1340 58/60 کاؤنٹ 1090 اور 80/85 کاؤنٹ 945 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 5 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 315 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 420/425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیرکا سے 1290/1300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ضرورت کے مطابق کام چل رہے ہیں۔ .
Mar 01 2025 15:03:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13000/13300 جبکہ گولی دھنیا 13300/13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں سکھری دھنیا کی کراپ بھی شروع ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 2024 کراپ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور کراچی پورٹ کے لیے 1070 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 01 2025 15:02:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 34000 روپیہ من اور کراچی مارکیٹ میں انڈین زیرہ 37000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39000/39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نیو کراپ تیز ہوئی ہے اور مارچ شپمنٹ 2575 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 36500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ دوسری جانب انڈین مارکیٹ بھی بہتر ہوئی ہے اور 20550 والی مارکیٹ 21335 تک بن گئی ہے۔ .
Mar 01 2025 14:48:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مال 198/199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مالوں میں گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 01 2025 14:46:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Mar 01 2025 14:43:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11375 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 01 2025 14:40:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 15000 ریٹ ہے۔ فروری کے سودے مزید تیز ہوئے ہیں اور 14975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 15730/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 01 2025 14:05:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے 30/40 روپیہ بہتر ہوئے ہیں اور 14930/40 جبکہ مارچ کے سودوں کی 15730 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 01 2025 13:56:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3000/3050 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 359 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5400 روپیہ من اور 400 توڑے تک کی آمدن ہے جبکہ ملتان منڈی میں 5450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott