Sugar | چینی
May 14 2025
Mar 16 2023 12:03:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر مال 149 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ فل حال برابر سی مارکیٹ ہے۔ .
Mar 16 2023 11:53:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ ایس کیو 1010 ڈالر ہے۔ دواری جانب فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 12650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 13400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 16 2023 11:50:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 7800 جبکہ نئ 7700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 16 2023 11:33:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14300 روپیہ جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ سے نیچے ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 5564 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Mar 16 2023 11:26:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باجرہ تھل لائن 7300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Mar 16 2023 11:23:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی 162 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ سی ایچ کےایم کوالٹی 158 اور جہاز والے مال کے 159 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برابر سی مارکیٹ ہے۔ مال مل بھی جاتا ہے اور ِبک بھی جاتا ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 15 2023 17:52:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 9734/40 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ کے جبکہ مارچ کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 9750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 9750 میں خریدار بن جاتا ہے۔ فاطمہ شوگر ملز سے اپریل کا 10400 تک کام ہوا ہے 400 ڈیپازٹ پر۔ ملیں مضبوط ہیں۔ .
Mar 15 2023 17:46:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 202 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ جبکہ کرمسن ہلکے مال 204 جبکہ اچھے مال 208 سے 211 جیسے حالات ہیں۔ جیسا مال ویسا بھاؤ۔ آج نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Mar 15 2023 17:33:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 290/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں رشین چیکو کا گاہک کم ہے۔ کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی مال صاف کر کے ِبک رہے ہیں 290/295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سندھ میں بھی تھوڑی تھوڑی آمدن ہو رہی ہے 200/300 توڑے آمدن ہو جاتی ہے۔ 10000/11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 320/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 350 جیسے حالات ہیں لوکل برانڈ کے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ میں 390/400 روپیہ کلو روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ مال 480 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 15 2023 17:25:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے۔ مارکیٹ مضبوط ہے کھل کر سیل نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott