Sugar | چینی
May 15 2025
Mar 15 2023 12:15:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 54000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے تیزی کے امکانات ہیں۔ سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ بکنگ 3890 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 15 2023 12:08:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا 13000/13500 اور ایرانی گولی 18000/18500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ سندھ کے مال ٹکڑا 12500 اور گولی 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 1000/1500 بوری کی آمدن ہے۔ .
Mar 15 2023 12:05:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مزہد تیز ہوئ ہے اور 15500 جیسے حالات بن گئے ہیں پرانی ہلدی کےجبکہ نئ 14500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ نفع پکا کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا نظام آباد منڈی میں فارمر پالش ہلدی 84.75 روپیہ کلو ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Mar 15 2023 12:00:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا کے بی آر وغیرہ 274/75 جبکہ پرولائن 318 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 3900/4000 جیسی پوزیشن ہے ۔80/100 توڑے آمدن تھی۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Mar 15 2023 11:31:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 12250 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ پورٹ پر آج 6 کنٹینر کی آمد تھی۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ تاہم مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں کیونکہ انٹر نیشنل مارکیٹ سے پڑتا مہنگا ہے۔ .
Mar 15 2023 11:30:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 7700/7800 کی سطح پر رکے ہوئے ہیں۔ خریدار بن جاتا ہے۔ .
Mar 15 2023 11:28:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2900 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے جبکہ تھل لائن 7300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 15 2023 11:27:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 14000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 14400 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Mar 14 2023 23:17:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 9625 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے جبکہ مارچ کے سودے 9685 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گورنمنٹ نے ایکسپورٹ کیلئے 60 دن کا ٹائم دیا تھا لیکن کل سندھ کی شوگر ملز نے گورنمنٹ کو لیٹر لکھا کہ اضافی وقت دیا جائے گورنمنٹ نے 45 دن مزید وقت دے دیا ہے ایکسپورٹ کیلئے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سننے میں آ رہا ہے کہ اس دفعہ سستا رمضان بازار بھی نہیں لگے گا۔ .
Mar 14 2023 22:08:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 9600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ مال کے جبکہ مارچ کی 9665/70 جیسی صورتحال بن گئی ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ فل الحال مارکیٹ گرم ہے۔اپریل کا 10100 کا خریدار ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott