Sugar | چینی
May 14 2025
Mar 15 2023 17:07:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 18500/19000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب سندھ سائڈ مارکیٹ گرم ہے 23000 روپیہ من کا گاہک ہے ہائبرڈ اچھے مالوں کا۔ کراچی بھی بھرپور گاہکی ہے۔ .
Mar 15 2023 17:04:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تل ایکسپورٹ والا آئٹم ہے۔ فل حال سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں جس کی بنیادی وجہ پاکستانی کرنسی پچھلے مہینوں میں کافی کمزور ہوئ ہے 233 والا ڈالر 284 روپیہ تک آ گیا ہے۔ اس لیے لوگ سٹاک کو ہی ترجیح دے رہے ہیں۔ دوسری جانب انڈین مارکیٹ 167 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Mar 15 2023 16:55:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا کے بی آر وغیرہ 274/75 جبکہ پرولائن 318 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 3900/4000 جیسی پوزیشن ہے ۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Mar 15 2023 16:54:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2900 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے جبکہ تھل لائن 7250/7300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 15 2023 16:38:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں حاضر مال 148 جبکہ جہاز والے مال 145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 3/4 دن پیمنٹ پر 149 روپیہ کلو میں کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 15 2023 16:36:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 12250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Mar 15 2023 16:31:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں پرانی 7800 جبکہ نئ 7700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 15 2023 16:29:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی نمبر 1 کوالٹی شام کے اوقات میں کنٹینر والے مال 162 جیسے حالات ہیں جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 158/159 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ آج کراچی پورٹ پر کالا چنا 35 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Mar 15 2023 16:06:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 9735/40 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کی 9725/30 جیسی صورتحال ہے۔ .
Mar 15 2023 14:56:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائیڈ بھلوال شوگر ملز کا 10200 تک کام ہؤا ہے۔ جبکہ فیصل آباد کسان شوگر ملز کے 10050 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد کے 9755/60 جیسے حالات ہیں صبح کی پیمنٹ پر ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کی 9750 جیسی پوزیشن ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔ مارکیٹ میں عارضی ٹھہراؤ ہے۔ دوبارہ چل پڑے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اتحاد شوگر ملز سے 10100 میں کام ہوا ہے 5 اپریل کی پیمنٹ پر۔ ملیں مضبوط ہیں۔ زیریں سندھ میں آرمی شوگر ملز کے 10000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے ماہرین کے مطابق یک دم پیسے پڑے ہیں اس لئے تھوڑا بہت سانس لے کر مارکیٹ دوبارہ تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott