+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 15 2023 17:04:09
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تل ایکسپورٹ والا آئٹم ہے۔ فل حال سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں جس کی بنیادی وجہ پاکستانی کرنسی پچھلے مہینوں میں کافی کمزور ہوئ ہے 233 والا ڈالر 284 روپیہ تک آ گیا ہے۔ اس لیے لوگ سٹاک کو ہی ترجیح دے رہے ہیں۔ دوسری جانب انڈین مارکیٹ 167 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈین کرنسی میں۔