Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Mar 25 2023 13:52:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت حیدر آباد منڈی میں مارکیٹ 500 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں اچھے مالوں کے جبکہ بارشی کالے مال 9500 سے 10000 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا 13500/14000 جبکہ گولی 18000/18500 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 25 2023 13:38:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد دوپہر کے اوقات میں 9600 روپیہ کوئنٹل جبکہ اپر سندھ میں گھوٹکی 9615 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 9585 تک ہوے ہیں۔ 17 اپریل کی پیمنٹ پر 9845 جبکہ اپریل کے سودوں کا 100050 کا خریدار ہے۔ فارورڈ کے سودوں کے ریٹ ٹیکس ان پیڈ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Mar 25 2023 13:29:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی 280/300 جبکہ سوڈان کوالٹی 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں لوکل کچے مال 9500 جیسے حالات ہیں جبکہ اچھے چھنے ہوئے مال 11000/11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں اسٹریلیا 6/7/8 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس ہلکے مال 315 جبکہ اچھے مال 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 325 جیسے حالات ہیں ۔ کینیڈا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 460/470 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ میکسیکن جارج برانڈ کے 450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں موٹے چنوں کی گاہکی ہے مال ِبک رہے ہیں۔ .
Mar 25 2023 13:24:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 262/265 جبکہ پرولائن 315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج بارش کی وجہ سے آمدن نہیں ہوئ۔ .
Mar 25 2023 13:17:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا پرانی ہلدی 15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ بیچنے والے بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔ .
Mar 25 2023 13:13:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 25 2023 12:36:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سرگودھا سائڈ بھلوال شوگر ملز 10100 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ رمضان العریبیہ 9800 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 9800 سانگلہ 9700 سویرہ 9700 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 9600 حمزہ 9620 جبکہ آر وائ کے 9630 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 9630 جبکہ ڈھرکی اے کے ٹی 9615 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں فاران تھرپارکر میر پور آبادگار 9800/9825 جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ مارچ کے سودوں کے 9575 جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 25 2023 12:08:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 147 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ 10/15 دن بعد ڈلوری والے مال 145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 420 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں رشیا سے جو کراچی پورٹ پر 132.26 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Mar 25 2023 11:55:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسو کرمسن اچھے مال 221 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ جبکہ کرمسن بازار دھارا مال 218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بازار دھارا مال ایڈوانس پیمنٹ پر ہی مل رہے ہیں۔ ان مالوں میں کوالٹی کے مسئلے نکل آتے ہیں۔ نپر مسور 216 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 25 2023 11:51:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 161 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سوموار پیمنٹ پر جبکہ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 163/164 جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا سائڈ 6850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز لے ذرائع کے مطابق کالے چنے کی کاشت کے علاقوں میں شدید بارشیں ہوئ ہیں۔ آگے 29 تاریخ سے مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott