Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Mar 22 2023 11:28:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 14200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ 500 روپیہ تیز ہوئ ہے اور 15000 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Mar 22 2023 11:26:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2975 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 7450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ تھوڑی سست اوپن ہوئ ہے۔ .
Mar 22 2023 11:24:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی 164 جبکہ سی ایچ کےایم کوالٹی 161 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 18000 ٹن کالا چنا سی ایچ کے ایم کوالٹی ُبکنگ ہوئ ہے مئ شپمنٹ 495 ڈالر میں اسٹریلیا سے۔ .
Mar 21 2023 17:33:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی 280/300 جبکہ سوڈان کوالٹی 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 308/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس ہلکے مال 310 جبکہ اچھے مال 325 روپیہ کلو۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 460/470 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ میکسیکن جارج برانڈ کے 450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 21 2023 17:26:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 21 2023 17:26:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر وغیرہ 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 262/265 جبکہ پرولائن 315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 21 2023 17:11:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/19500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئی ہائبرڈ 21000/22000 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Mar 21 2023 17:02:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 9625 اور اتحاد شوگر ملز کے 9600 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 9590/9600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 21 2023 16:58:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 215 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور 220/21 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آرہی ہے تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 21 2023 16:36:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 200 تیز ہوا ہے۔ جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 14500 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے بیچ کم .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott