Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Aug 07 2025
Mar 21 2023 13:22:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 25 دن پیمنٹ پر 220 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں مسور کرمسن بازار دھارا مال کے۔ نپر مسور کی بیچ ہی نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ امپورٹرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Mar 21 2023 13:12:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 54000/55000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کوئٹہ منڈی میں 51000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 21 2023 13:10:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت حیدر آباد منڈی میں اچھے مال 12000/12500 جیسے حالات ہیں جبکہ بارشی مال 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد مال ِبک رہے ہیں جبکہ فیصل آباد اور کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 910 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 21 2023 13:07:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے پرانی 15500 جبکہ نئ 14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 21 2023 13:05:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 400 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 21400 سے 23800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 600 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ دوسری جانب فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کولڈ سٹور مال کے 19500/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جہاں کہیں فیصل آباد منڈی میں اچھے مالوں کی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Mar 21 2023 12:31:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر وغیرہ 265/268 جبکہ پرولائن 315/320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آمدن 100/150 گٹو کی ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Mar 21 2023 12:25:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سرگودھا سائڈ بھلوال شوگر ملز 10100 جیسے حالات ہیں۔ سلانوالی پاپولر 9850 جبکہ رمضان 9800 جیسے حالات ہیں العریبیہ لوڈنگ نہیں ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 9850 کمالیہ کشمیر 9800 جیسے حالات ہیں۔ کنجوانی لوڈنگ نہیں ہے۔ سویرا 9750 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور جے ڈی ڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 9640 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 9640 گھوٹکی 9650 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 9800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سٹے میں فل حال کام نہیں ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں جہاں کہیں تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Mar 21 2023 11:56:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13800/13900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 14400 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Mar 21 2023 11:52:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مال کم ہیں۔جو تھوڑے تھوڑے مال پورٹ پر آتے ہیں ساتھ ہی ِبک جاتے ہیں۔ .
Mar 21 2023 11:45:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8100 جبکہ نئ 8000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 07 2025
Aug 07 2025
Aug 07 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott