Clover Seed | برسیم
May 24 2025
Mar 20 2023 11:44:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 8000/8100 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Mar 20 2023 11:43:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 13800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کا 14400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 20 2023 11:36:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر وغیرہ 268 جبکہ پرولائن 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 4000/4225 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ آج 50/60 گٹو کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سرسوں کا کام بھی شروع ہے اور کچھ بیوپاریوں نے نفع پکا کیا تھا پچھلے دنوں جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی سست ہوئ تھی۔ تاہم ابھی بیچ نہیں ہے کھل کر۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Mar 20 2023 11:11:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ کے ریٹ لالہ موسیٰ لائن پر 50 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 2950 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 7350 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر بیچ کم ہے اور مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Mar 18 2023 20:30:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 9640 اتحاد 9620 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودے 15 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 9630/35 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کا 10060 کا خریدار ہے۔ .
Mar 18 2023 19:28:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی ہائبرڈ 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 19000 کا خریدار بن گیا ہے۔ نئی ہائبرڈ 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق شام کے اوقات میں اچھی ڈیمانڈ تھی ریٹیل میں۔ .
Mar 18 2023 19:22:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 290 سے 305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 290/292 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 315/320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 320/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 350 جیسے حالات ہیں لوکل برانڈ کے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 470/475 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 18 2023 18:12:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر وغیرہ 268 جبکہ پرولائن 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000 روپیہ من جیسے حالات تھے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 18 2023 18:10:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ .
Mar 18 2023 18:08:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2900 روپیہ من جبکہ تھل منڈیوں میں 7350 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott