Sugar | چینی
Aug 09 2025
Mar 21 2023 16:22:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3000 روپیہ من جبکہ تھل لائن 7500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Mar 21 2023 16:21:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلیوری 148 جبکہ جہاز کے مال سے ڈیلیوری 146 روپیہ کلو پہ رکے ہوئے ہیں اور۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 21 2023 16:08:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 8000/8100 پہ رکے ہوئے ہیں۔ .
Mar 21 2023 16:07:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 100 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 12400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Mar 21 2023 16:05:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 164 روپیہ کلو اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 161.50 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 285 روپیہ کا ہے لیکن بنک کھل کر ڈالر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ .
Mar 21 2023 14:38:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل. نرم ہے اور حاضر 9620/25 جیسے حالات ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے۔ مارچ کے سودوں کے 9610 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Mar 21 2023 13:57:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 21 2023 13:45:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 280 سے 290 جبکہ سارٹیکس مال 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی اچھے مال 280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 3 گاڑی کی آمدن تھی ہلکے مال 9000 جبکہ اچھے مال 10000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ سندھ کے۔ اسٹریلیا 6/7/8 308/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس ہلکے مال 310 جبکہ اچھے مال 325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 460/470 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ میکسیکن جارج برانڈ کے 450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے موٹے چنوں کی گاکی ہے۔ مال بھی ِبک رہے ہیں۔ .
Mar 21 2023 13:36:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 148 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے جبکہ جہاز والے مال کے 146 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Mar 21 2023 13:30:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott