Sugar | چینی
May 28 2025
Mar 22 2023 15:52:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 150 روپیہ من تیز ہوے ہیں اور 12650 کا خریدار بن جاتا ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Mar 22 2023 15:49:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 163 روپیہ پہ رکا ہوا ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ان ریٹوں میں خریداری کرنی چاہیے۔ .
Mar 22 2023 15:38:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد شوگر ملز شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 9600 تک کام ہوے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ خریدار بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کا 9580/85 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Mar 22 2023 14:24:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 9585 اتحاد 9575 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کا 9545/50 کا خریدار ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔ اپریل کے سودوں کے 10000 جیسے حالات ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 22 2023 14:02:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 300 روپیہ من مندہ ہوا ہے اور 18000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Mar 22 2023 13:58:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ دوپہر میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 12500 روپیہ من کا گاہک ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 22 2023 13:52:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر 262/265 جبکہ پرولائن 315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4100/4180 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 100/150 توڑے کی آمدن تھی۔ آج گاہکی اچھی تھی مارکیٹ میں۔ .
Mar 22 2023 13:48:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 215/16 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور 220/21 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 22 2023 13:25:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد شوگر ملز دوپہر کے اوقات میں 9570 روپیہ کوئنٹل جبکہ جے ڈی ڈبلیو 9575 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ مارچ کے سودے 9515 تک ہوے ہیں ٹیکس ان پیڈ مال کے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Mar 22 2023 13:23:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1 کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور نمبر 1 کوالٹی مال 163 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سوموار پیمنٹ پر جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 159.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott