Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Mar 18 2023 11:14:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 7800/7900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 18 2023 11:05:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر وغیرہ 268 جبکہ پرولائن 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4000 روپیہ من جیسے حالات تھے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 18 2023 11:03:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13800/14000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 14400 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 18 2023 11:03:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2900 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے۔ جب کہ تھل لائن 7300/7350 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن مضبوط نظر آرہی ہے۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ کم آ رہی ہے۔ .
Mar 17 2023 20:41:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد پیر کی پیمنٹ پر 9670/75 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ٹیکس پیڈ مال کے جبکہ مارچ کے 9685/90 جیسے حالات ہیں۔ اپریل کے سودوں کا 10125 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے ڈیپازٹ والے سودے 10200 تک ہوے ہیں 350 ڈیپازٹ پر۔ اپریل کے سودے بھی ٹیکس ان پیڈ ہیں۔ .
Mar 17 2023 20:33:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا نمبر ون کوالٹی رات کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 168 کا خریدار بن گیا ہے۔ سی ایچ کے ایم (ملنگ کوالٹی) کا 164.50 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے چند ایمپورٹرز آج تھل پنجاب کے سروے پہ پہنچیں ہیں۔ امید ہے یہ ڈیلیگیشن تین دن تک تھل میں ہی رہے گا۔ ان ایمپورٹرز کا سروے کرنے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ فصل کو چیک کیا جاے کہ فصل کی کیا پوزیشن ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی انتہائی کوشش ہے کہ جیسے ہی کراچی کے ایمپورٹرز کالا چنا کی فصل کا سروے مکمل کر لیں ہم اپنے صارفین تک مکمل صورت حال کی اپڈیٹ پہنچا دیں۔ ان شاءاللہ جیسے ہی سروے مکمل ہو گا ہم ایک تفصیلی اپڈیٹ دیں گے۔ .
Mar 17 2023 18:20:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 207 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے۔ کرمسن مسور بازار دھارا کوالٹی 212 میں کام ہوا ہے پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر جبکہ اچھی کوالٹی 215 ہی سمجھنی چاہیے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے کسی وقت بھی مارکیٹ تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔ .
Mar 17 2023 17:32:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہندوستان میں مرچ کے علاقے آندھرا پردیش میں شدید بارشوں کی وجہ سے فصل کو نقصان کا اندیشہ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی آج انڈیا کے ایک ایکسپوٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آندھرا پردیش کی گنٹور منڈی میں زبردست بارش ہو رہی ہے جو کہ محکمہ موسمیات کے مطابق مزید ایک ہفتہ جاری رہ سکتی ہے۔ مرچ کی فصل کو نقصان ہو رہا ہے تاہم جب بارش تھم جائے گی تب اندازہ ہو گا کتنا نقصان ہوا ہے۔ انڈیا میں صنم کوالٹی کی مرچ جو 220 سے 230 روپیہ کلو فروخت ہو رہی تھی انڈین کرنسی میں آج 250 ہو گئی ہے۔ .
Mar 17 2023 16:26:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شام کے اوقات میں 9675 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں میں 45 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 9685 تک کام ہوے ہیں۔ .
Mar 17 2023 15:56:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ دوسری جانب بکنگ 50 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور ماش ثابت ایس کیو 1060 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott