+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2023 11:03:05
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2900 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے۔ جب کہ تھل لائن 7300/7350 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن مضبوط نظر آرہی ہے۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ کم آ رہی ہے۔