Sugar | چینی
May 15 2025
Mar 16 2023 14:03:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں آج الیکشن کی وجہ سے کام کاج نہیں ہے۔ .
Mar 16 2023 13:55:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر 202/203 جبکہ کرمسن مسور 205 سے 208 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 16 2023 13:51:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے 285 سے 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی 285/295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سندھ میں بھی تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہے 200/300 توڑے آمدن ہے۔ 10000/10900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 320/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 350 جیسے حالات ہیں لوکل برانڈ کے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ میں 390/400 روپیہ کلو روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ مال 480 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ میکسیکو 9 ایم ایم جارج برانڈ کے 480 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 16 2023 13:46:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Mar 16 2023 13:44:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 272 جبکہ پرولائن 320 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال ریٹیل میں گاہکی سست ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 3900/4000 جیسی پوزیشن ہے ۔1 گاڑی کی آمدن تھی۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ پرانے مال 3100 سے 3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جیسا مال ویسا بھاؤ۔ .
Mar 16 2023 13:14:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 600/700 بوری کی آمدن تھی۔ 22500/23000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ اچھے مالوں کے۔ سندھ میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں آج الیکشن کی وجہ سے کام کاج نہیں ہیں۔ .
Mar 16 2023 13:12:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 54000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج فیصل آباد منڈی میں الیکشن کی وجہ سے کام کاج نہیں ہے۔ .
Mar 16 2023 13:10:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت حیدر آباد منڈی میں ارائول کم ہوئ ہے 1000 توڑے کی آمدن تھی ریٹ 500 روپیہ من تیز ہوا ہے اچھے مال کے 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لوکل مالوں کے جبکہ چھنے ہوئے اچھے مال کے 17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا 14000 جبکہ ایرانی گولی دھنیا 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 18500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Mar 16 2023 13:06:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں نئ 14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 910 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Mar 16 2023 12:28:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ بھلوال شوگر ملز 10200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر سلانوالی 9950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ رمضان اور العربیہ نو سیل ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 9950 کمالیہ 9900 کشمیر 9850 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 9725 جبکہ مارچ کے سودوں کے 9730/40 جیسے حالات ہیں جے ڈی ڈبلیو اپریل کے سودے 10200 روپیہ کوئنٹل تک ہوئے تھے ۔ ایس جی ایم اور الائنس 9740 جبکہ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 9740 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 9900 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مطابق ملیِں مضبوط ہیں کھل کر سیلنگ نہیں دیتی۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں دوبارہ بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott