+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 16 2023 13:44:40
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 3800/3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔  

ہائبرڈ جوار گنگا 272 جبکہ پرولائن 320 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال ریٹیل میں گاہکی سست ہے

سدا بہار جوار اوکاڑہ 3900/4000 جیسی پوزیشن ہے ۔1 گاڑی کی آمدن تھی۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ پرانے مال 3100 سے 3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جیسا مال ویسا بھاؤ۔