+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 16 2023 12:28:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ بھلوال شوگر ملز 10200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر سلانوالی 9950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ رمضان اور العربیہ نو سیل ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 9950 کمالیہ 9900 کشمیر 9850 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 9725 جبکہ مارچ کے سودوں کے  9730/40 جیسے حالات ہیں جے ڈی ڈبلیو اپریل کے سودے 10200 روپیہ کوئنٹل تک ہوئے تھے ۔ ایس جی ایم اور الائنس 9740 جبکہ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 9740 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 9900 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق  مطابق ملیِں مضبوط ہیں کھل کر سیلنگ نہیں دیتی۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں دوبارہ بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔