Sugar | چینی
Aug 09 2025
Mar 15 2025 16:34:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 188/188.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 15 2025 16:34:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10700 روپیہ کوئنٹل بھاؤ رہ گئے ہیں پلانٹ والے مالوں کے 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں جہاں کریکشن آتی جائے وہاں ساتھ ساتھ مال خریدنا چاہیے۔ .
Mar 15 2025 16:33:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16700/16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 15 2025 14:34:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12700/13000 جبکہ گولی دھنیا 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا کا گاہک بن جاتا ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Mar 15 2025 14:33:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 39000/39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 15 2025 14:29:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 197/200 جبکہ مشین کلین 212/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6800/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 300 جبکہ 7 ایم ایم مال 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 58/60 کاؤنٹ 1085 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 295/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 412/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیرکا سے 1250/75 ڈالر تک ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 15 2025 14:18:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 198/99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Mar 15 2025 14:17:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10850/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 15 2025 14:17:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114/114.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل پورٹ پر جہاز کی آمدن تھی جس میں 24 ہزار ٹن تک ییلو پیس ہے۔ .
Mar 15 2025 13:20:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کی مارکیٹ فل حال موصول نہیں ہو رہی ہے۔ ڈیلرز کے نمبر بند آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott