Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 08 2025
Mar 14 2025 23:05:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 60 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ھے اور مارچ کے سودوں کے 15550/60 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کے 16250/60 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اس وقت نفع خوری ہو رہی ہے۔ جن لوگوں کو تگڑا منافع ھے وہ ہر ریٹ میں چینی بیچ جاتے ہیں۔ .
Mar 14 2025 22:57:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 100 روپیہ مزید کمزور ہوئی ھے اور مارچ کے سودوں کی 15610 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل 16310 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ میں مندے کا رجحان ھے .
Mar 14 2025 22:52:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ھے اور مارچ کے سودوں کے 15710/15 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل 16415/20 جیسے ریٹ بن گئے ہیں .
Mar 14 2025 22:45:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی تین مل مارچ کے سودے 30 روپیہ کمزور ہوے ہیں اور 15815 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 16510/15 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ .
Mar 14 2025 22:17:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں میں 65/70 روپیہ تیز ہوئی ہے اور مارچ کے سودوں کی 15845/50 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ اپریل 16525/30 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال فارورڈ کے سودوں میں زبردست اکھاڑ پچھاڑ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ 50 روپیہ بوری ایک منٹ میں اوپر نیچے ہو رہی ہے۔ .
Mar 14 2025 21:36:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 15775 تک سودے ہوے ہیں مارچ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 16430/38 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ .
Mar 14 2025 21:31:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوبارہ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ھے اور مارچ کے سودے 15850 تک ہوے ہیں۔ اپریل کے سودوں کی 16500 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ .
Mar 14 2025 21:21:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور مارچ کے سودے 15900/905 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل 16530/35 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ .
Mar 14 2025 21:15:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ھے اور مارچ کے سودوں کے 15850/55 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 16460/65 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ھے۔ .
Mar 14 2025 16:51:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب کی ملوں کے حاضر میں 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 16050 روپیہ کوئنٹل جبکہ اپریل کے سودوں کے 16650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott