Sugar | چینی
Aug 29 2025
Apr 20 2024 17:53:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 19500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کوئی بیچ نہیں آرہی ہے مارکیٹ انتہائی گرم ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 18500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Apr 20 2024 17:51:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 20 2024 17:44:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 10000/10100 روپے من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 20 2024 17:39:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ کیش پیمنٹ پر 219 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Apr 20 2024 17:35:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 180.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 مئ کے 182 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پرانے مالوں کے۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Apr 20 2024 17:32:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 146.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں منگل پیمنٹ پر ۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Apr 20 2024 17:30:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13400/410 جبکہ اتحاد شوگر ملز کے ریٹ 13450 تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل 13420/25 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Apr 20 2024 15:46:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19000 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک بن گیا ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 18300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سبی گوارہ 20000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Apr 20 2024 15:12:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کھرے مالوں کے۔ سبی کوالٹی 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ تیزی کے امکانات ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 7/8 کنٹینر مال آئے ہیں ملتان منڈی میں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 345 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 5400/5600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ تمام قسم کی جواروں میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 20 2024 15:11:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی کمزور ہے۔ فیصل آباد منڈی میں باریک تل 16900/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott