Sugar | چینی
Sep 03 2025
Apr 20 2024 15:10:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 235/240 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ سندھ کے سٹڑی مال 7400 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں کچے مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں سٹڑی مالوں کے مشین کلین 8800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ سارٹیکس 9200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ رشیا سے بکنگ سارٹیکس مالوں کی 755 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 228 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ایرانی مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 11000/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 405 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 470/475 روپیہ کلو تک بھاو بن گئے ہیں۔فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Apr 20 2024 14:36:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھؤ ہیں۔ جبکہ دھنیا کوئٹہ منڈی میں 15950 روپیہ من تک ہے۔ .
Apr 20 2024 14:35:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 55000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں بھی 52500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 20 2024 14:29:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 217/218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نپر مسور کے 9000 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں جبکہ کرمسن مسور 10100 سے 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کرمسن مسور کا گاہک نہیں ہے کیونکہ نپر مسور کی کوالٹی اچھی آئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایک ٹریڈر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا کے خالی پنکھا لگا کر نپر مسور 9300/9400 روپیہ من تک بک جاتا ہے۔ .
Apr 20 2024 14:27:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ 10/15 روپیہ مزید تیز ہوے ہیں اور 13410/15 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ اتحاد 13450 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 13450 جیسی پوزیشن بن گئی ہے جبکہ مئ کے سودوں کی 13655/60 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Apr 20 2024 14:01:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 20 2024 14:00:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16750/16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن کوالٹی ماش وی آی پی مالوں کے 17300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 20 2024 13:58:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی دوبارہ مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی ایس جی ایم 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13430 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے 13640/13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
Apr 20 2024 13:53:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6450/6550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ چوک اعظم پہنچ 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Apr 20 2024 13:47:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott