Sugar | چینی
Sep 05 2025
Apr 18 2024 14:26:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 18 2024 14:26:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 18 2024 14:03:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13370/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں میں بھی 20 روپیہ کوئنٹل تیزی آئ ہے اور 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Apr 18 2024 13:56:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13360 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ یونائٹڈ 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں میں 100 روپیہ کوئنٹل کی کریکشن آئ ہے اور 13300 میں کام ہو کر دوبارہ 13340/50 روپیہ کوئنٹل تک کی مارکیٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Apr 18 2024 13:43:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 18800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کام گرم ہے۔ بیچ کوئ نہیں ہے۔ .
Apr 18 2024 13:42:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100/200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 16200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 150/200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16850/16900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر میں مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے لوکل میں ریٹ کافی اونچا ہے۔ بکنگ 1210 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14604 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 18 2024 13:28:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ العریبیہ 13900 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13800 بابا 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13800 کشمیر 13650 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13625 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13400 گھوٹکی 13400 اے کے ٹی ڈھرکی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور تھرپارکر 13575 ساہنگھڑ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں 30/40 روپیہ کوئنٹل کی کریکشن آئ ہے۔ مئ کے سودوں کے بھی 13685 تک کام ہو گئے تھے رات کو ابھی 13640 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی تھوڑی سست ہے۔ مارکیٹ میں 600 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 18 2024 13:09:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 183.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 مئ کے سودوں کے 185 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی مارکیٹ نرم ہے اور 7750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان 7650 فیصل آباد منڈی میں 7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹوں میں 500/600 روپیہ من کی تیزی آئ ہوئ ہے اس لیے گاہکی بھی تھوڑی سست ہے اور ریٹ پچھلے پورے سال کی نسبت اچھا ہے۔ اس لیے بیوپاری آمدن والے مال بیچ بھی رہے ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 203.67 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ نمبر 1 کوالٹی حاضر کراپ کے 735 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نیو کراپ کے 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 735 ڈالر والا کراچی پورٹ 221.77 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 750 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 226.30 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 18 2024 12:59:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 148 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی 15 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے۔ حاضر شپمنٹ والے سودے 495 سے 520 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نیو کراپ جولائی اگست شپمنٹ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 131.25 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 18 2024 12:57:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 25/50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 2600/2625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ کراچی پلانٹ والے مال کے 7300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott