Clover Seed | برسیم
Sep 01 2025
Apr 18 2024 17:45:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 219/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Apr 18 2024 17:40:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی شام کے اوقات میں مارکیٹ 17500/17700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Apr 18 2024 17:39:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 235/240 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 485/490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 18 2024 17:28:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13360 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد 13400/425 تک ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 13370/75 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 18 2024 16:57:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مال تو شارٹ ہیں لیکن چونکہ ریٹ کافی زیادہ ہو گیا ہے اس لیے گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی مال خریدتا ہے۔ .
Apr 18 2024 16:55:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں 10 روپیہ کلو کی تیزی آئ ہے۔ فلحال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ تاہم تھوڑی بہت کریکشن ا کر مارکیٹ دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 18 2024 16:52:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت نئ شام میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 24000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 18 2024 16:51:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 18 2024 16:51:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 100 روپیہ من مزید مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ انتہای کم ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی تیز ہے انڈیا 5577 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 18 2024 16:46:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott