Sugar | چینی
Aug 15 2025
Apr 05 2025 16:57:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 201 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ سٹاکسٹ حضرات بھرپور گاہک ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ اپریل شپمنٹ 685 ڈالر جبکہ مئی شپمنٹ 695 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں پاکستان کے لیے جو کہ کراچی پورٹ پر 216 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے لوکل میں اگر 15/20 روپیہ پڑتے ہیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ امپورٹرز بکنگ میں جائے گے جسکی وجہ سے بکنگ بھی 25/50 ڈالر مزید تیز ہونے کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Apr 05 2025 16:41:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں پیر پیمنٹ پر 200/200.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 207.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہے۔ .
Apr 05 2025 16:39:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور ہے جسکی وجہ سے لوکل بازار بھی تھوڑا سست ہے۔ .
Apr 05 2025 16:37:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن سائڈ پر 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4300/4350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ نرم ہے اور ریگولر کوالٹی مال 10600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 05 2025 16:14:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں پیر پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 207 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 05 2025 15:33:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 199.5/200 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Apr 05 2025 15:15:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 15700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 3 مل مالوں کی کوڈنگ نہیں ہے۔ 3 مل مارچ 15730/40 جبکہ اپریل 16480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 05 2025 15:04:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 198.25 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 05 2025 14:58:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13100/13400 جبکہ گولی دھنیا 13400/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 05 2025 14:57:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 192/95 جبکہ مشین کلین مال 205/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6500/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گاہک بن جاتا ہے کھل کر مال ملتا نہیں ہے۔ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 225/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8 ایم ایم مالوں کی 800 جبکہ 7 ایم ایم مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 350/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 40 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1210 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott