Sugar | چینی
Aug 15 2025
Apr 04 2025 16:18:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے جہاں ریٹیل میں گاہکی نکلی وہاں مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Apr 04 2025 16:17:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11000/11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 915/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11300 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فلحال مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 04 2025 16:15:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 113/114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریسیل میں مال 360 ڈالر میں مل جاتے ہیں جو کہ 112.89 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 04 2025 15:46:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن ریگولر کوالٹی مال 200/300 روپیہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے تاہم مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ ان ریٹس میں بھی گاہک بن جاتا ہے۔ .
Apr 04 2025 15:42:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر ڈیلورڈ مالوں کے 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ ان ریٹس میں مال خریدنے چاہیے۔ سٹاکسٹ ان ریٹس میں گاہک ہیں۔ .
Apr 03 2025 18:31:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ بہتر ہے۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15735 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 16450 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فل حال جب تک لوڈنگ کے بارے میں کوئ حتمی فیصلہ نہیں آتا مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 30 2024 17:56:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی کے 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اچھے مالوں کے 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی اچھی تھی۔ مارکیٹ بہتر تھی۔ .
Apr 30 2024 17:55:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Apr 30 2024 17:54:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سندھ کے سٹڑی کچے مال 7100/7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج تھل کے علاقوں میں بارشوں کی وجہ سے کام سست تھا۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 225/230 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 232/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا کے مال مشکل سے بکتے ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 ایم ایم 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 390/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ انڈیا 12 ایم ایم کے 470/475 امیریکا 9 ایم ایم 450/460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی شام میں۔ .
Apr 30 2024 17:52:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے شام کے اوقات میں 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott