Sugar | چینی
May 10 2025
Apr 08 2023 13:46:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی مارکیٹ میں 295/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ جبکہ اچھے سارٹیکس مال 310/315 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے سوڈان کوالٹی مارکیٹ بہتر ہے اور اچھے مشین کلین مال 290/295 روپیہ تک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ لوکل سندھ کے مال کے 10700/800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ سندھ کے مال پنجاب اور کراچی وغیرہ کے لیے بھرپور لوڈ ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 350/355 جیسے حالات ہیں۔ بیچ نہیں ہے کھل کر اچھے مالوں کے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 390/395 جبکہ برانڈڈ مال 460/465 جیسے حالات ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے موٹے چنوں کی۔ .
Apr 08 2023 13:17:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 144 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 08 2023 13:05:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 18500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 08 2023 13:04:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 3800/3850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 2/3 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرولائن 312 جیسے حالات ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام بہتر ہوا ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ 150 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 4250/4300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ایک گاڑی کی آمدن تھی۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ .
Apr 08 2023 12:56:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3750/3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھوڑا تھوڑا گاہک شروع ہوا ہے مارکیٹ میں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہے۔ .
Apr 08 2023 12:52:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 ٹکڑا کوالٹی جبکہ گولی 18000 جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں اچھے مال 13000/13500 جبکہ ہلکے بارشی مال 10500/11000 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 08 2023 12:49:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000 جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 13500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 08 2023 12:45:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ جبکہ نئے مال 23000/24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 08 2023 12:23:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہے اور 11275 جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر مالوں کے۔ اپریل کے سودوں کے 11450 جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ مالوں کے۔ فل حال نیچے گاہکی خاموش ہے۔ .
Apr 08 2023 12:14:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن ہلکے مال کراچی مارکیٹ 222/223 جیسے حالات ہیں جبکہ نپر مسور 225 جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور اچھے مال کی بیچ نہیں ہے۔ دوسری جانب بکنگ میں بھی تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں 750/760 ڈالر میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott