+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2023 12:14:52
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن ہلکے مال کراچی مارکیٹ 222/223 جیسے حالات ہیں جبکہ نپر مسور 225 جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور اچھے مال کی بیچ نہیں ہے۔ دوسری جانب بکنگ میں بھی تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں 750/760 ڈالر میں۔