Sugar | چینی
May 09 2025
Apr 08 2023 11:42:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 5000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 59500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 63000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں پڑتا بھلے ہی مہنگا ہو مارکیٹ نیچے ڈیمانڈ اور سپلائ کے حساب سے چل رہی ہے۔ جب نیچے ڈیمانڈ کمزور ہو تو مال ہی نہیں ِبکتے۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ بھی گرم ہے۔ .
Apr 08 2023 11:32:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11900 سلانوالی پاپولر 11800 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11800 جبکہ کمالیہ کشمیر 11600 جیسے حالات ہیں۔ سویرہ 11700 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 11325 جیسے حالات ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 11375 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 11375 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر مہران فاران آبادگار وغیرہ 11525/11550 جیسے حالات ہیں۔ فل حال بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 08 2023 11:11:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 13800 جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 13900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہکی بھی کچھ خاص نہیں ہے جبکہ مال بھی کم ہیں۔ .
Apr 08 2023 10:51:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہوئ ہے۔ اور گاہکی نہیں ہے کھل کر۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 16600 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Apr 08 2023 10:47:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 7900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 08 2023 10:44:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Apr 08 2023 10:42:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم 166 جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 168 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بھی نرم تھا جمعہ کے دن 285 تک تھا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سرگودھا ملتان منڈیوں میں نئے مال تھوڑے تھوڑے آئے ہیں 6450/6500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 2 کلو گیلے مال کے۔ جبکہ پرانے مال 6900 جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 07 2023 23:01:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 11400 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 11500 جیسی صورتحال بن گئی ہے ٹیکس پیڈ مال کی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے 11500 میں مل جاتے ہیں۔ .
Apr 07 2023 19:41:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 11450 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل ٹیکس پیڈ 11600 میں مل جاتی ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج مرید کے میں گورنمنٹ نے چھاپہ مار کر 22000 بیگز چینی کے برآمد کئے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ میں گھبراہٹ ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 07 2023 18:09:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور حاضر 11475 جیسے حالات ہیں جبکہ اپریل 11650 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott