Sesame | تل
May 12 2025
Apr 02 2023 20:22:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کولڈ والی آج 21500 تک کام ہوے ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ ڈنڈی والی شہزادی کوالٹی 21000 جیسے حالات ہیں جبکہ نئی ہائبرڈ کے 23000/24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں بھرپور خریدار ہے مارکیٹ کسی وقت بھی تیزی کی جانب گھومتی نظر آرہی ہے۔ .
Apr 01 2023 22:52:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے رات کے ریٹ اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل مزید کم ہوے ہیں اور 10825 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ اپریل کے سودوں کی 11150 جیسی صورتحال ہے۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 01 2023 21:40:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 200 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10900 جیسے حالات بن گئے ہیں پیر کی پیمنٹ پر۔ اپریل کے سودے 11250 تک ہوے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے۔ فل الحال خریداری سے ہاتھ روکنا چاہیے اور ایک دفعہ اپنا منافع سیدھا کرنا چاہیے۔ .
Apr 01 2023 17:57:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر 11100 میں کام ہوئے ہیں اتحاد شوگر ملز کے مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ .
Apr 01 2023 17:51:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ ہے حاضر اتحاد پیر پیمنٹ 11050 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کی بیچ ہی نہیں آ رہی ہے۔ .
Apr 01 2023 16:08:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور مال 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ بیچ نہیں ہے کھل کر ۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر آمدن ختم ہے 100/200 بوری کی آمدن ہوتی ہے صرف۔ .
Apr 01 2023 16:04:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن اچھے مال 222/225 جیسے حالات ہیں جبکہ نپر 217 جیسے حالات ہیں۔ آج بیچ تھی نیچے گاہکی تھوڑی خاموش تھی۔ .
Apr 01 2023 15:53:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شام کے اوقات میں 225 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10925/50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ جن لوگوں نے مارچ کے سودے سروں پر بیچے ہوے ہیں انکی کوورنگ پوری نہیں ہورہی ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ فل الحال بے لگام ہوئی ہوئی ہے۔ .
Apr 01 2023 15:47:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ گرم ہے۔ شام میں مارکیٹ مزید گرم ہے۔ 70/30 کوالٹی 15500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16000 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 01 2023 15:44:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3050 روپیہ من جبکہ تھل 7600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott