+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 01 2023 21:40:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 200 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10900 جیسے حالات بن گئے ہیں پیر کی پیمنٹ پر۔  اپریل کے سودے 11250 تک ہوے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے۔ فل الحال خریداری سے ہاتھ روکنا چاہیے اور ایک دفعہ اپنا منافع سیدھا کرنا چاہیے۔